مکہ میں آگ، 1997ء
15 اپریل 1997ء کو مکہ حاجیوں کے خیموں میں آگ لگی تھی، جس میں 217 سے 300 افراد ہلاک اور 1300 زخمی ہوئے تھے۔ عینی شاہدین کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر کا تعلق بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش سے تھا۔[1][2]
مکہ میں آگ، 1997ء | |
---|---|
مقام | مکہ، سعودی عرب |
اعداد و شمار | |
تاریخ | 15 اپریل 1997ءاے ایس ٹی) | (11.45 اے ایم (
وجہ | گیس کا دھماکا |
تباہ شدہ عمارتیں | 70,000 خیمے |
زخمی | 1,300 |
اموات | 217 سے 300 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "More Than 200 Pilgrims Killed by Fire Near Mecca"۔ Los Angeles Times۔ 16 April 1997۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2011
- ↑ "Fire in Mecca Kills Pilgrims in Tent Camps"۔ New York Times۔ 16 April 1997۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2011