مورار جی دیسائی
مورارجی دیسائی (29 فروری، 1896ء - 10 اپریل، 1995ء) بھارت کے تحریک آزادی کے فعال رُکن اور چوتھے وزیراعظم (1977ء سے 1979ء) تھے۔ وہ پہلے وزیراعظم تھے جو انڈین نیشنل کانگریس کی بجائے کسی دوسری سیاسی جماعت (جنتا پارٹی )سے تھے۔ وہ واحد شخصیت ہیں جنہیں بھارت کے سب سے محترم بھارت رتن اور پاکستان کے اعلی اعزاز نشان پاکستان سے نوازا گیا ہے۔ وہ 81 سال کی عمر میں وزیر اعظم بنے تھے۔ اس سے پہلے کئی بار انہوں نے وزیر اعظم بننے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے۔ ایسا نہیں ہے کہ مورارجی وزیر اعظم بننے کے قابل نہیں تھے، بلکہ بھارت میں وہ کثیر الجماعتی سیاست کے حامی ہونے کی وجہ سے جدوجہد میں مصروف رہے اور کئی بار انڈین نیشنل کانگریس کی جانب سے اعلٰی عہدوں پر فائز ہونے سے انکار کیا۔ درحقیقت وہ سیاسی کارکن رہے اور اپنے نظریات کی وجہ سے سینئر رہنما ہونے کے باوجود پنڈت جواہر لعل نہرو اور لال بہادر شاستری کے انتقال کے بعد بھی وزیر اعظم نہیں بنایا گیا۔ مورارجی دیسائی مارچ 1977ء میں ملک کے وزیر اعظم بنے لیکن وزیر اعظم کے طور پر ان کی مدت مکمل نہیں ہو پائی۔ چودھری چرن سنگھ سے اختلافات کے سبب انہیں وزیر اعظم کا عہدہ چھوڑنا پڑا۔
مورار جی دیسائی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ہندی میں: मोरारजी देसाई) | |||||||
![]() |
|||||||
مناصب | |||||||
نائب وزیر اعظم بھارت (2 ) | |||||||
برسر عہدہ 13 مارچ 1967 – 16 جولائی 1969 |
|||||||
| |||||||
وزیر خزانہ | |||||||
برسر عہدہ 13 مارچ 1967 – 16 جولائی 1969 |
|||||||
| |||||||
وزیر اعظم بھارت (4 ) | |||||||
برسر عہدہ 24 مارچ 1977 – 28 جولائی 1979 |
|||||||
| |||||||
وزیر امور داخلہ | |||||||
برسر عہدہ 1 جولائی 1978 – 28 جولائی 1979 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 29 فروری 1896[1][2][3][4][5][6][7] ولساڈ ضلع |
||||||
وفات | 10 اپریل 1995 (99 سال)[1][3][4][5][6][8] ممبئی |
||||||
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
||||||
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس جنتا دل (1969–) |
||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ولسن کالج، بمبئی | ||||||
پیشہ | سیاست دان، جنگ مخالف کارکن، بیڈمنٹن منیجر | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ہندی[9] | ||||||
اعزازات | |||||||
![]() |
|||||||
دستخط | |||||||
![]() |
|||||||
![]() |
IMDB پر صفحات | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جات ترمیم
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12160714g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Morarji-Desai — بنام: Morarji Desai — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6r819fb — بنام: Morarji Desai — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/desai-morarji-ranchhodji — بنام: Morarji Desai
- ^ ا ب گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0022075.xml — بنام: Shri Morarji Ranchhodji Desai — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
- ^ ا ب Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/17458 — بنام: Shri Morarji Ranchhodji Desai — عنوان : Proleksis enciklopedija
- ↑ Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=14699 — بنام: Shri Morarji Ranchhodji Desai — عنوان : Hrvatska enciklopedija — ISBN 978-953-6036-31-8
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000008291 — بنام: Morarji Desai — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12160714g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ