مہتا کالو
کالو مہتا (سابقہ نام کلیان چند داس بیدی[2]) سکھ مت کے پہلے سکھ گرو گرو نانک کے باپ تھے اور مذہباً ہندو تھے۔[3] وہ ذات کے اعتبار سے کھتری اور قبیلے کے حساب سے بیدی تھے۔ وہ گاؤں میں پٹواری کا کام کرتے تھے۔
مہتا کالو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1440ء [1] |
تاریخ وفات | سنہ 1522ء (81–82 سال)[1] |
زوجہ | ماتا ترپتا |
اولاد | گرونانک ، بی بی نانکی |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب http://eos.learnpunjabi.org/KALIAN%20CHAND%20BABA%20(1440-1522).html
- ↑ "Guru Nanak Sahib, Guru Nanak Ji, First Sikh Guru, First Guru Of Sikhs, Sahib Shri Guru Nanak Ji, India"۔ Sgpc.net۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-08-09
- ↑ "Sikhism's Origins: The Life of Guru Nanak"۔ religionfacts.com۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-24
پیش نظر صفحہ سکھ بائیوگرافیکل سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ ہندوستانی مذہبی سوانح سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |