مہذب اللغات
ایک ضخیم اردو لغت
مہذب اللغات ایک ضخیم اردو لغت ہے، جو بھارت سے حکومت بھارت کی زیر سرپرستی میں کئی جلدوں میں شائع ہوئی ہے۔ اس کے مرتب کنندہ مہذب لکھنوی ہیں اس لغت کی پہلی جلد 1955 میں شائع ہوئی۔"مہذب اللغات" تیرہ جلدوں میں ہے۔ آخری جلد 1982 میں اشاعت پزیر ہوئی۔ اس لغت میں فصیح اور دلی و لکھنٔو کی زبان و محاورے کے فرق کو واضح کیا گیا ہے۔ افراد و اشخاص کے سوانحی خاکے بھی دیے گئے ہیں۔ تلفظ کی عبارتی نشان دہی کی گئی ہے۔[1]
مصنف | محمد مرزا مہذب |
---|---|
اصل عنوان | مہذب اللغات |
ملک | بھارت |
زبان | اردو |
صنف | لغت |
ناشر | لکھنؤ: مقرب لکھنؤی |
تاریخ اشاعت | 1958ء |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- "Formats and Editions of Muhaz̲z̲ab al-lug̲h̲āt"۔ WorldCat۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-04 (Alternative search results)
پیش نظر صفحہ کتاب سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ دائرۃ المعارف سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |