مہر وج

ہندوستانی فلم اور ٹیلی ویژن

مہر وج (انگریزی: Meher Vij) (ولادت: ویشالی سہدیو) ایک ہندوستانی فلم اور ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں۔ مہر وج فلم فیئر ایوارڈ کی وصول کندہ ہیں۔

مہر وج
 

معلومات شخصیت
پیدائش 22 ستمبر 1986ء (38 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  فلم اداکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی

ترمیم

مہر وج کے دو بھائی اداکار پیوش سہدیو اور گیریش سہدیو ہیں۔[2][3] 2009ء میں،مہر وج نے ممبئی میں منو وجے سے شادی کی،[4][5] جس کے بعد اس نے اپنا نام وشالی سہدیو سے تبدیل کرکے مہر وجے رکھ لیا۔[6]

فلمی گرافی

ترمیم
سال فلم کردار
2003ء سایا نرس
2005ء لکی: محبت کے لئے وقت نہیں ہے پدما
2013ء The Pied Piper شانتی
2014ء کیسریہ بلام آو ہمارے دیس رسل
2014ء دل ویل پیار ویار سمرن
2015ء بجرنگی بھائی جان رضیہ
2016ء ارداس بانی
2016ء تم بن II من پریت
2017ء سیکرٹ سپر اسٹار نجمہ
2019ء ارداس کاران جاگو
2020ء Bhoot – Part One: The Haunted Ship وندانا

ٹیلی ویژن

ترمیم
سال فلم کردار نوٹ حوالہ
2006ء استری تیری کہانی ریتو
2009ء-2010ء کس دیش میں ہے میرا دل مہر جونیجا / مان
2010ء رام ملائے جوڑی ہیتل گاندھی / بیدی
2013ء یہ ہے عاشقی پریت سیزن 1 ، قسط 21 - "لوو کالنگ" [7]
2020ء اسپیشل او پی ایس روحانی [8]

ایوارڈ اور نامزدگی

ترمیم
سال نامزد کام درجہ نتیجہ حوالہ
2017ء سیکرٹ سپر اسٹار فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ فاتح [9]

لائنز گولڈ ایوارڈ

ترمیم
سال نامزد کام درجہ نتیجہ حوالہ
2018ء سیکرٹ سپر اسٹار بہترین معاون اداکارہ فاتح [10]

نیوز 18 ریل مووی ایوارڈ

ترمیم
سال نامزد کام درجہ نتیجہ حوالہ
2017ء سیکرٹ سپر اسٹار بہترین معاون اداکارہ فاتح [11]

اسکرین ایوارڈز

ترمیم
سال نامزد کام درجہ نتیجہ حوالہ
2017ء سیکرٹ سپر اسٹار بہترین معاون اداکارہ فاتح [12][13]

زی سین ایوارڈ

ترمیم
سال نامزد کام درجہ نتیجہ حوالہ
2017ء سیکرٹ سپر اسٹار بہترین معاون اداکارہ فاتح [14]

بالی وڈ فلم جرنلسٹ ایوارڈ

ترمیم
سال نامزد کام درجہ نتیجہ حوالہ
2017ء سیکرٹ سپر اسٹار بہترین معاون اداکارہ فاتح [15][16]
سال نامزد کام درجہ نتیجہ حوالہ
2018ء سیکرٹ سپر اسٹار بہترین معاون اداکارہ فاتح [17]

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.themoviedb.org/person/1490392
  2. "Indian TV stars celebrate Rakshabandhan"۔ 10 August 2014 
  3. Mehfooz Abbasi (29 November 2017)۔ "Piyush Sahdev's Ex-Wife Akangsha Rawat Spills The Beans On The Actor Following Rape Allegations"۔ India.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2019 
  4. "The Tribune, Chandigarh, India - The Tribune Lifestyle"۔ www.tribuneindia.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2020 
  5. "Real-life telly Siblings celebrate rakhi - Times of India"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2020 
  6. "Bollywood's Sibling Secrets! Distant relationship between Meher Vij, Gireesh Sahdev and Piyush Sahdev"۔ Free Press Journal (بزبان انگریزی)۔ 11 November 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2020 
  7. "Love Calling - Yeh hai Aashiqui"۔ یوٹیوب 
  8. "Karan Tacker to make a comeback with Neeraj Pandey's web series Special Ops"۔ India Today (بزبان انگریزی)۔ 23 February 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2020 
  9. "Winners of the Filmfare Awards 2018"۔ فلم فیئر۔ 21 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2018 
  10. "Lions Gold Awards 2018: Complete winners list and Red Carpet pictures | Free Press Journal"۔ Free Press Journal (بزبان انگریزی)۔ 25 January 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2018 
  11. "'Newton' & 'Mukti Bhawan' Win Big at the REEL Movie Awards"۔ The Quint (بزبان انگریزی)۔ 22 مارچ 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2018 
  12. "Meher Vij - Best Supporting Actress"۔ انسٹا گرام 
  13. "Star Screen Awards - Meher Vij"۔ ٹویٹر 
  14. "Zee Cine Awards 2018 complete winners list"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 21 December 2017 
  15. "List of Power Brands Bollywood Award Winners"۔ Power Brands 
  16. "Power Brands Bollywood Film Journalists Awards 2018"۔ سی این این نیوز 18۔ 6 March 2018 
  17. "IIFA Awards 2018 Winners"۔ IIFA۔ 12 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2018