میانوالی ریلوے اسٹیشن
میانوالی ریلوے اسٹیشن ، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ریلوے اسٹیشن کوٹری-اٹک ریلوے لائن پر کندیاں جنکشن اور پائی خیل ریلوے اسٹیشن کے درمیان واقع ہے۔
میانوالی ریلوے اسٹیشن Mianwali Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | میانوالی | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | کوٹری-اٹک ریلوے لائن | ||||||||||
تعمیرات | |||||||||||
پارکنگ | موجود ہے | ||||||||||
معذور رسائی | موجود ہے | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | MWI | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
لاہور سے ماڑی انڈس کے درمیان چلنے والی ریل گاڑی کا نام بھی میانوالی شہر کے نام پر میانوالی ایکسپریس رکھا گیا ہے۔ میانوالی میں چشمہ بیراج، نمل جھیل، نمل وادی کے علاوہ کالاباغ بھی دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے جہاں نمک کے سرخ پہاڑوں سے دریا سندھ کا نظارہ قابل دید ہوتا ہے یہیں دریا سندھ پر داؤد خیل، لکی مروت نیروگیج ریلوے لائن خوبصورت پل تعمیر کیا گیا ہے۔
معلومات
ترمیمریلوے اسٹیشن کوڈ
ترمیمپاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق میانوالی ریلوے اسٹیشن کا کوڈ MWI ہے
موجودہ حالت
ترمیماس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔
محل وقوع
ترمیممیانوالی ریلوے اسٹیشن میانوالی میں واقع ہے
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ریلوے کی ویب گاہ آرکائیو شدہ 1 فروری 2021 بذریعہ وے بیک مشین