میانوالی ڈویژن
میانوالی ڈویژن پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک انتظامی ڈویژن ہے۔ میانوالی شہر ڈویژن کا دار الحکومت ہے۔ میانوالی ڈویژن 14 جنوری 2023ء کو سرگودھا ڈویژن اور راولپنڈی ڈویژن کی تقسیم کے نتیجے میں قائم ہوا۔
Mianwali Division | |
---|---|
میانوالی ڈویژن | |
میانوالی ڈویژن کا نقشہ | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب، پاکستان |
منقسم | سرگودھا ڈویژن |
تشکیل | 2023 |
قائم از | چودھری پرویز الہی |
مرکزی شہر | میانوالی |
حکومت | |
• قسم | ڈویژنل ایڈمنسٹریشن |
• اضلاع | ضلع میانوالی ضلع بھکر ضلع تلہ گنگ |
رقبہ | |
• کل | 16,925 کلومیٹر2 (6,535 میل مربع) |
بلندی | 155 میل (509 فٹ) |
آبادی (مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء) | |
• کل | 4,357,984 |
• کثافت | 260/کلومیٹر2 (700/میل مربع) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+05:00) |
• گرما (گرمائی وقت) | مشاہدہ نہیں کیا جاتا (UTC) |
جنوری 2023 کو وزیر اعلیٰٰ پرویز الٰہی نے سرگودھا ڈویژن کو تقسیم کر کے ضلع میانوالی کو ڈویژنل درجہ دینے کا اعلان کیا۔