میانی، چکوال (انگریزی: Miani, Chakwal) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔[1]یہاں پر سلسلۂ چشتیہ نظامیہ اویسیہ کے بزرگوں کے مزارات ہیں۔جن میں حضرت خواجہ پیر سید امام الدین سیالوی (خلیفہ مجاز پیر آف علاول شریف حضرت خواجہ سید محمد حیات شاہ ہمدانی من خلفائے پیر سیال) [2]آپ کے بیٹے علاقہ ونہار کی معروف سماجی شخصیت حضرت خواجہ پیر سید قمر الدین شاہ سیالوی (خلیفہ مجاز حضرت خواجہ سید شاہ محمد غوث ہمدانی من خلفائے پیر سیال) [3] او آپ کے پوتے حضرت خواجہ پیر سید عبد الغفور شاہ سیالوی کے مزارات شامل ہیں۔میانی میں دو اور بزرگوں کے مزارات بھی ہیں۔جن میں حضرت سید بادشاہ المعروف بابا پرانا فقیر اور حضرت میاں غوث صلاح الدین شامل ہیں۔


Miani Sharif
گاؤں and union council
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
حکومت
 • Pir sahibPeer Imam Din shah sahib
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Miani, Chakwal"
  2. فوز المقال فی خلفائے پیر سیال جلد 1 صفحہ نمبر 249
  3. فوز المقل فی خلفائے پیر سیال جلد 3 صفحہ نمبر 627