محل وقوع

ترمیم

میاں جو کوٹ انگریزی (Mian Jo Kot) سندھ پاکستان کے ضلع دادو کی تحصیل جوہی کے تاریخی شہر واہی پاندھی کے قریب کھیرتھر پہاڑی سلسلے میں بارانی نالے نلی کے کنارے پر واقع ہے۔ یہ کوٹ بڑی ایراضی پر پھیلا ہوئا ہے۔[1] [2] [3]

زراعت

ترمیم

بارانی ندی نلی کا پانی لایا جاتا ہے اور کوٹ کے اندر کھیتی باڑی کی جاتی ہے۔اس طرح فصل اگانے کا سلسلہ مغل دور سے جاری رہتا آیا ہے۔[1] [2] [3]

تاریخ تعمیر

ترمیم

کلہوڑا خاندان کی تاریخ سندھ کلہوڑہ دور میں درج ہے کہ یہ کوٹ میاں نصیر محمد کلہوڑو نے تعمیر کروایا تھا مگر مغل سلطنت کے مورخ یوسف میرک کی لکھی ہوئی تاریخ مظہر شاہجہانی میں اس کوٹ یا قلعے کا نیرون کوٹ کے نام سے ذکر موجود ہے۔ جس سے پتہ چلتا ہے کہ یہ کوٹ کلہوڑہ دور سے پہلے موجود تھا اور کلہوڑوں نے اس کوٹ کی مرمت کروائی ہو گی جس وجہ سے بعد میں اس کوٹ جو میاں جو کوٹ کہا گیا۔[1] [2] [3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ميان جو ڪوٽ عام پٿرن سان اڏيل ڪوٽ آهي جيڪو دادو ضلعي جي تاريخي شہر واهي پانڌي کان اولهه ۾ اٽڪل 12 ڪلوميٽرن جي مفاصلي تي کيرٿر جابلو سلسلي ۾ نئن نري يا نلي جي ساڄي ڪناري تي واقع آهي.[مردہ ربط]
  2. ^ ا ب پ "میاں جو کوٹ"۔ 2019-12-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-12-17
  3. ^ ا ب پ Goth Mian Jo Kot - to view map click on map icon in bottom toolbar. (we need to reduce the cost for the map views)