واہی پاندھی
واہی پاندھی (انگریزی: Wahi Pandhi) پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک قدیم شہر ہے جو تحصیل جوہی, ضلع دادو کے کاچھو کے صحرا میں کھیرتھر پہاڑی سلسلے کے قریب واقع ہے۔[1][2] واہی پاندھی میں ہائیاسکول اور کالج بھی ہے۔[3] واہی پاندھی شہر کی آبادی 50,000 کے قریب ہے۔[4] اس کے علاوہ واہی پاندھی میں ہسپتال بھی ہے۔[5] واہی پاندھی سے 8 کلومیٹر کی مسافت ہے شمال مشرق میں کاچھو کا تاریخئ گاؤں گوٹھ غوث بخش چانڈیو بھی واقع ہے
Permanent agriculture and nomadic tribes | |
متناسقات: 26°39′36″N 67°21′18″E / 26.66°N 67.355°E | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | سندھ |
• کثافت | 400/کلومیٹر2 (1,000/میل مربع) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Wahi Pandhi"
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ مورخہ 2018-06-09 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-08
- ↑ https://tribune.com.pk/story/1186661/wahi-pandhi-college/
- ↑ https://dailytimes.com.pk/183896/forgotten-people-of-wahi-pandhi/
- ↑ https://www.dawn.com/news/1386690
|
|