میاں عبدالرشید
سر عبد الرشید (29 جون 1889ء - 6 نومبر 1981ء) پاکستان کے پہلے منصف اعظم تھے۔ ان کا تعلق باغبانپورہ لاہور سے تھا۔ وہ آرائیں قبیلے سے تعلق رکھتے تھے۔
میاں عبدالرشید | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
پہلے منصف اعظم پاکستان | |||||||
مدت منصب 27 جون 1949 – 29 جون 1954 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 29 جون 1889ء لاہور |
||||||
وفات | 6 نومبر 1981ء (92 سال) اسلام آباد |
||||||
شہریت | بھارت پاکستان برطانوی ہند ڈومنین بھارت |
||||||
رکن | انر ٹیمپل | ||||||
خاندان | میاں خاندان، باغبانپورہ | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | فورمن کرسچین کالج کرسٹس |
||||||
پیشہ | منصف ، فلسفی | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم |
ماقبل از - |
منصف اعظم پاکستان | مابعد از محمد منیر |