میاں فیاض حسین چھجڑا ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔

میاں فیاض حسین چھجڑا
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر ترمیم

فیاض حسین نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-180 (کوٹ ادو-2) سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 96,220 ووٹ حاصل کیے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے رضا ربانی کھر نے 49,461 ووٹ حاصل کیے۔[1] [2]


حوالہ جات ترمیم

  1. "NA-180 - Kot Addu 2"۔ Dunya News۔ 13 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2024 
  2. "NA-180 Kot Addu 2"۔ Geo News۔ 14 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2024