این اے۔180، (کوٹ ادو-2)
این اے۔180 (کوٹ ادو-2) پنجاب کے ضلع کوٹ ادو سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک نیا حلقہ ہے۔ اس میں وہ علاقے شامل ہیں جو پہلے 2018 کی حد بندیوں سے پہلے پرانے این اے۔177 میں تھے۔[1][2]
انتخابات 2008
ترمیمحنا ربّانی کھر نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کی رکن بن گئیں۔[3]
انتخابات 2013
ترمیمعام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے تھے۔[4]
عام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2018: حلقہ این اے-183 مظفر گڑھ-III
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
رضا ربانی کھر | پاکستان پیپلز پارٹی | 54,960 |
فیض حسین | آزاد امیدوار | 39,962 |
ملک محمد رفیق کھر | پاکستان تحریک انصاف | 36,439 |
اللہ بچایا | تحریک لبیک پاکستان | 35,174 |
طارق احمد گورمانی | آزاد امیدوار | 16,677 |
ذو الفقار علی دستی | آزاد امیدوار | 8,031 |
محمد عارف خان بلوچ | پاکستان مسلم لیگ ن | 3,067 |
حسنین رضا | آزاد امیدوار | 2,560 |
امتیاز حسین | آزاد امیدوار | 2,153 |
صدام حسین | آزاد امیدوار | 1,494 |
محمد علی رضا کھر | آزاد امیدوار | 1,220 |
ارشد اقبال | متحدہ مجلس عمل | 996 |
امجد نور محمد خان | آزاد امیدوار | 901 |
محمد سعود | آزاد امیدوار | 476 |
محمد ذیشان گورمانی | آزاد امیدوار | 370 |
ساجد محمود اشرف | آزاد امیدوار | 147 |
کل ڈالے گئے ووٹ | 204,626 |
نتیجہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے رضا ربانی کھر نے 54,960 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan". www.ecp.gov.pk. Retrieved 2022-12-25.
- ↑ Final List of National Assembly Constituencies (PDF). Election Commission of Pakistan. 2018. p. 53. Archived (PDF) from the original on 2018-05-10. Retrieved 2018-05-18.
- ↑ "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25