میتھیو شارٹ

آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
(میتھیوشارٹ سے رجوع مکرر)

میتھیو ولیم شارٹ (پیدائش 8 نومبر 1995) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ وہ ریاستی سطح پر وکٹوریہ کی نمائندگی کرتے ہیں جبکہ بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کے لیے کھیلتے ہیں۔ اس سے قبل وہ میلبورن رینیگیڈز کے لیے کھیلتے تھے۔[1]

میتھیوشارٹ
ذاتی معلومات
مکمل ناممیتھیو ولیم شارٹ
پیدائش (1995-11-08) 8 نومبر 1995 (عمر 28 برس)
بالاراٹ، وکٹوریہ، آسٹریلیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 242)22 ستمبر 2023  بمقابلہ  بھارت
آخری ایک روزہ2 فروری 2024  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
ایک روزہ شرٹ نمبر.5
پہلا ٹی20 (کیپ 107)30 اگست 2023  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹی203 دسمبر 2023  بمقابلہ  بھارت
ٹی20 شرٹ نمبر.5
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2014–تاحالوکٹوریہ
2013–2018میلبورن رینیگیڈز (اسکواڈ نمبر. 9)
2015–2018کرکٹ آسٹریلیا الیون
2018–تاحالایڈیلیڈ سٹرائیکرز (اسکواڈ نمبر. 2)
2023پنجاب کنگز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 2 7 53 61
رنز بنائے 11 156 2,610 1,690
بیٹنگ اوسط 5.50 22.28 34.80 33.13
100s/50s 0/0 0/1 4/14 2/9
ٹاپ اسکور 9 66 134* 134
گیندیں کرائیں 60 18 3,018 1,488
وکٹ 0 1 41 25
بالنگ اوسط 36.00 37.36 56.28
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 1/13 4/74 3/44
کیچ/سٹمپ 1/– 4/– 59/– 29/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 14 فروری 2023

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "میتھیو شارٹ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2017 

بیرونی روابط ترمیم