میتھیو پوٹس

انگلش کرکٹر
(میتھیوپوٹس سے رجوع مکرر)

میتھیو جیمز پوٹس (پیدائش:29 اکتوبر 1998ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] پوٹس دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز اور لوئر آرڈر بلے باز ہیں۔ وہ ڈرہم کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلتا ہے اور جون 2022ء میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے لیے ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کیا۔پوٹس نے 8 جون 2017ء کو 2017ء کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں ڈرہم کے لیے اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا [2] اس نے 18 مئی 2018ء کو 2018 رائل لندن ایک روزہ کپ میں ڈرہم کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [3] اس نے اپنا ٹی 20 ڈیبیو 19 جولائی 2019ء کو ڈرہم کے لیے نارتھمپٹن شائر کے خلاف 2019ء ٹی 20 بلاسٹ میں کیا۔ [4]

میتھیو پوٹس
ذاتی معلومات
مکمل ناممیتھیو جیمز پوٹس
پیدائش (1998-10-29) 29 اکتوبر 1998 (عمر 26 برس)
سنڈرلینڈ، ٹائن اینڈ وئیر, انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند بازی
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 704)2 جون 2022  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹیسٹ17 اگست 2022  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
واحد ایک روزہ (کیپ 265)19 جولائی 2022  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2017– تاحالڈرہم (اسکواڈ نمبر. 35)
2021– تاحالناردرن سپر چارجرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 6 1 43 11
رنز بنائے 30 3 672 56
بیٹنگ اوسط 7.50 16.00 14.00
100s/50s 0/0 0/0 0/3 0/0
ٹاپ اسکور 19 3* 81 30
گیندیں کرائیں 1,297 24 8,276 407
وکٹ 23 0 169 16
بالنگ اوسط 29.26 25.43 25.43
اننگز میں 5 وکٹ 0 7 0
میچ میں 10 وکٹ 0 2 0
بہترین بولنگ 4/13 7/40 4/62
کیچ/سٹمپ 5/– 0/– 17/– 3/–
ماخذ: کرک انفو، 4 جون 2023ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Matthew Potts"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-27
  2. "Specsavers County Championship Division Two, Kent v Durham at Canterbury, Jun 8-11, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-08
  3. "North Group (D/N), Royal London One-Day Cup at Chester-le-Street, May 18 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-18
  4. "North Group (N), Vitality Blast at Chester-le-Street, Jul 19 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-19