میجر (ضدابہام)
میجر کا لفظ انگریزی میں متعدد مفاہیم میں استعمال کیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر کسی بھی اہم چیز کو بھی میجر کہا جاتا ہے اور اسی طرح کسی بھی اہم حادثے یا واقعے کو بھی میجر کہ دیا جاتا ہے۔ کسی طالب علم کے کسی خاص شعبۂ تعلیم کو بھی میجر کہا جاتا ہے اور اسی طرح فوج اور دیگر پیشوں کے رتبات میں بھی میجر ہی استعمال کیا جاتا ہے۔ اردو میں اس لفظ کے لیے لغات میں متعدد الفاظ لکھے گئے ہیں اور بعض لغات میں تو میجر کے کسی ایک ہی مفہوم کے لیے ایک سے زائد الفاظ مہیا کیے گئے ہیں۔ اردو ویکیپیڈیا پر میجر کے لیے ایک ہی لفظ منتخب کیا جا رہا ہے جو تمام مطالب میں انگریزی کے میجر کے متبادل ثابت ہوتا ہے۔ اس لفظ سے بنے ہوئے موجودہ صفحات کے لیے دیکھیے
- اکبر (MAJOR)۔
- مغل بادشاہ کے لیے دیکھیے، اکبر اعظم۔
- عسکری عہدے کے لیے دیکھیے، اکبر (major)۔
- اگر آپ لغات میں موجود میجر کے دیگر معنوں کو لکھنا چاہیں تو آپ ان کو اسی صفحہ پر درج کرسکتے ہیں چونکہ یہ ایک ضدابہام صفحہ ہے اور اگر آپ سمجھتے ہیں کہ میجر کے کسی لغاتی معنی پر ایک صفحے کی الگ سے ضرورت ہے تو آپ ایسا تلاش کے خانے میں عنوان درج کر کہ کرسکتے ہیں۔