میرا چوپڑا (انگریزی: Meera Chopra) ایک ہندوستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں[1] [2] جو تامل ، تیلگو اور ہندی زبان کی فلموں میں دکھائی دیتی ہیں[3] [4] ۔

میرا چوپڑا
(انگریزی میں: Meera Chopra ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Meera Chopra snapped at the launch of Jashn’s Fall-Winter 2018 Collection in Delhi (04) (cropped).jpg

معلومات شخصیت
پیدائش 8 جولائی 1983ء (عمر 37 سال)
دلی, بھارت
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماڈل، اداکارہ
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تامل فلموں میں انھیں نیلہ کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔ [5]

ذاتی زندگیترميم

میرا چوپڑا فلمی اداکارہ پریانکا چوپڑا ، پرینیتی چوپڑا اور ماننارا چوپڑا کی کزن ہیں۔[6] [7]

فلمی کیریئرترميم

میرا کی پہلی تامل فلم 2005 میں انبی ارویئر کے نام سے تھی جس میں انہوں نے ایس جے سوریا کے ساتھ اداکاری کی ۔

یہ فلم جنوب کی ایک بہت کامیاب فلم بنی۔ ان کی دوسری فلم پون کلیان کے ساتھ تیلگو زبان کی فلم تھی ۔ بہت بعد میں انہوں نے شرمن جوشی کے ساتھ وکرم بھٹ کی 1920:لندن میں سے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔ انھوں نے وینس کے ذریعہ تیار کردہ ستیش کوشک کے گینگ آف شور میں بھی کام کیا۔ انہوں نے اکشے کھنہ اور ریچا چڈھا کے ساتھ 2019 کی فلم سیکشن 375 میں انجلی دنگل کا کردار ادا کیا۔

متعلقہ روابطترميم

حوالہ جاتترميم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Meera Chopra". 
  2. "Vikram Bhatt-KRK controversy: Actress Meera Chopra speaks up". The Times of India. 25 June 2016. اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2016. 
  3. Girl uninterrupted آرکائیو شدہ 28 جون 2014 بذریعہ وے بیک مشین. Hindu.com. Retrieved on 29 December 2016.
  4. Nila bids goodbye Behindwoods.com (1 October 2009). Retrieved on 29 December 2016.
  5. "It's ruthless, says Meera Chopra". Deccan Chronicle (بزبان انگریزی). 7 July 2020. اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2021. 
  6. Coutinho, Natasha (2 September 2013). "Chopra family thrilled". دکن کرانیکل. اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2013. 
  7. "I was unsure of going topless". Rediff (بزبان انگریزی). 10 November 2014. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2019. 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔