میری فرانسس مورالی (پیدائش: 26 جون 1971ء) انگلستان کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو آل راؤنڈر کے طور پر کھیلتی ہے۔ وہ 1991ء یورپی خواتین کرکٹ چیمپئن شپ میں انگلینڈ کے لیے 3ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں میں نظر آئیں۔ اس نے نیدرلینڈ کے خلاف ڈیبیو پر صرف 6رنز کے عوض 3وکٹیں حاصل کیں۔ اپنے 3میچوں میں اس نے 3وکٹیں لیں، 25 رنز بنائے اور 2کیچ لیں۔ [1] [2] اس نے کینٹ کے لیے کاؤنٹی کرکٹ کھیلی۔ [3]

میری مورالی
ذاتی معلومات
مکمل ناممیری فرانسس مورالی
پیدائش (1971-06-26) 26 جون 1971 (عمر 53 برس)
کینٹ، انگلینڈ
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 61)17 جولائی 1991  بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ایک روزہ20 جولائی 1991  بمقابلہ  ڈنمارک
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1988–2002کینٹ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 3 1 72
رنز بنائے 25 6 1,000
بیٹنگ اوسط 3.00 17.24
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0 0/3
ٹاپ اسکور 24* 3 80
گیندیں کرائیں 42 126 2,702
وکٹیں 3 0 49
بولنگ اوسط 2.00 28.91
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 3/6 3/6
کیچ/سٹمپ 2/– 0/– 15/–
ماخذ: CricketArchive، 10 مارچ 2021ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Marie Moralee"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-10
  2. "4th Match, Haarlem, Jul 17 1991, Women's European Championship"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-10
  3. "Marie Moralee"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-10