میر افضل ، 24 جون سے 1 دسمبر 2020 تک گلگت بلتستان کے نگراں وزیر اعلیٰ رہے اور گلگت بلتستان پولیس میں ریٹائرڈ ڈپٹی انسپکٹر جنرل ڈی آئی جی تھے۔ ان کا تعلق گلگت بلتستان کے ضلع استور کے علاقے بونجی سے ہے۔

میر افضل
معلومات شخصیت
مقام پیدائش گلگت   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
گلگت بلتستان کا وزیر اعلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
24 جون 2020  – 1 دسمبر 2020 
حافظ حفیظ الرحمان  
خالد خورشید  

حوالہ جات ترمیم