حافظ حفیظ الرحمان

پاکستان میں سیاستدان

حافظ حفیظ الرحمان گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان ہیں ان کا تعلق گلگت شہر کے ایک سنی مسلم گھرانے سے ہے۔ ابتدا میں وہ جمیعت علمائے اسلام ف کے کارکن تھے۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم گلگت سے حاصل کی ہے اوربعد اذاں دینی تعلیم جامعہ اشرفیہ لاہور سے حاصل کی ہے اور کراچی سے گریجویٹ کی سند لی۔

حافظ حفیظ الرحمان
 

دوسرا وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
صدر ممنون حسین
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی
ووٹ پاکستان مسلم لیگ
گورنر
معلومات شخصیت
پیدائش دسمبر1969ء (55 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گلگت   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش وزیر اعلیٰ ہاؤس، گلگت
(سرکاری)
مذہب سنی اسلام
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم