میر علی سادات حسینی ہروی (فارسی: میر علی سادات حسینی هروی‎; انگریزی: Mir Ali Haravi) جنہیں عام طور پر میر علی ہروی یا میرجان کے ناموں سے جانا جاتا ہے سولہویں صدی کے ایک ماہر نستعلیق خطاط اور کاتب شاہی تھے۔ انھیں کئی مرتبہ میرعلی تبریزی جو چودہویں صدی کے خطاط اور خط نستعلیق کے بانی تھے، بھی سمجھا جاتا ہے لیکن دراصل یہ دو الگ شخصیات ہیں۔

میر علی ہروی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1476ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہرات   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1544ء (67–68 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بخارا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت صفویہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ سلطان علی مشہدی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ خطاط   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میر علی ہروی کی خطاطی

زندگی

ترمیم

میر علی ہروی کی زندگی کافی ہنگامہ خیز گذری۔ ان کس تعلق ہرات کے سادات حسینی خاندان سے تھا۔ مشہد میں طویل قیام کی وجہ سے انھیں مشہدی بھی کہا جاتا ہے۔ ان کے اہل خانہ 1506ء میں مشہد سے اپنے آبائی علاقہ ہرات میں واپس آ گئے۔ ان کی زندگی کا آخری عرصہ بخارا میں گذرا جہاں انھوں نے 1544ء میں وفات پائی۔

حوالہ جات

ترمیم