میر قاسم علی خان 1760ء سے 1763ء تک نواب بنگال تھا۔ اسے برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی نے میر جعفر کو ہٹا کر نواب بنگال بنایا تھا۔ میر جعفر برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کے بہت زیادہ مطالبات کی وجہ سے کمپنی کے ساتھ تنازع میں تھا اور اس نے ولندیزی ایسٹ انڈیا کمپنی سے ساز باز کرنے کی کوشش کی لیکن برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی نے ولندیزی ایسٹ انڈیا کمپنی کی افواج کو علاقے سے نکالا اور میر قاسم کو میر جعفر کی جگہ نواب بنا دیا۔[2] تاہم جلد ہی میر قاسم بھی انگریزوں کے خلاف ہو گیا جس کے نتیجے میں بکسر کی لڑائی ہوئی جس میں میر قاسم کو شکست ہوئی۔

میر قاسم
Mīr Qāsim
نواب ناظم بنگال، بہار اور اوڈیشا (نواب بنگال)
Nasir ul-Mulk (Victor of the country)
Etmaz ud-Daula (Politician of the state)
عالی جاہ
نصرت جنگ'
20 اکتوبر 1760ء – 7 جولائی 1763ء (معزول از برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی، 7 جولائی 1763)[1]
پیشرومیر جعفر
جانشینمیر جعفر
شریک حیاتنواب فاطمہ بیگم صاحبہ، دختر میر جعفر اور شاہ خانم
نسل
  • Mirza Ghulam Uraiz Ja'afari
  • Mirza Muhammad Baqir ul-Husain
  • Nawab Muhammad Aziz Khan Bahadur
  • Nawab Badr ud-din Ali Khan Bahadur
مکمل نام
میر محمد قاسم علی خان
خانداننجفی
والدمیر رضی خان
وفات8 مئی 1777(1777-05-08)
کوتوال نزد دہلی

حوالہ جات

ترمیم
  1. Christopher Buyers۔ "Reign of Mir Qasim"۔ royalark.net۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2017  [self-published source]
  2. Mohammad Shah (2012)۔ "Mir Qasim"۔ $1 میں Sirajul Islam، Ahmed A. Jamal۔ Banglapedia: National Encyclopedia of Bangladesh (Second ایڈیشن)۔ Asiatic Society of Bangladesh 
میر قاسم
پیدائش: (نامعلوم) وفات: مئی 8, 1777
ماقبل  نواب بنگال اور مرشدآباد
20 اکتوبر 1760– 7 جولائی 1763
مابعد