میزاب (نعتیہ مجموعہ کلام)

میزاب حافظ محمد مظہر الدین مظہر کا نعتیہ مجموعہ کلام ہے جنہیں حسان العصر کہا جاتا ہے
حافظ مظہر الدین کے تین نعتیہ مجموعے تجلیات، باب جبریل اور جلوہ گاہ ان کی زندگی میں چھپے اور چوتھا میزاب کے نام سے بعد از وفات شائع ہوا۔
یہ کتاب حریم ادب سید پور روڈ راولپنڈی سے شائع ہوئی ہے یہ 56 صفحات پر مشتمل ہے
اسی میزاب کی نعت ہے جس کا یہ شعر ہے

یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہکون روتا ہے لپٹ کر درو دیوار کے ساتھ

حوالہ جات ترمیم