میزان الرحمان (پیدائش 30 جولائی 1991ء، راجشاہی) بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے فرسٹ کلاس اور لسٹ اے کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ وہ 2012ء کے بی پی ایل ٹورنامنٹ میں دورنتو راجشاہی کے لیے کھیلے جہاں انھوں نے ڈیبیو پر نصف سنچری بنائی۔ [1]

میزان الرحمن
ذاتی معلومات
پیدائش (1991-07-30) 30 جولائی 1991 (عمر 33 برس)
راجشاہی, بنگلہ دیش
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتاوپننگ بلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2008/09– تاحالراجشاہی ڈویژن
2013/14کالابگن کرکٹ اکیڈمی
2014/15پرائم ڈولیشوراسپورٹنگ کلب
2015/16-2018/19لیجنڈز آف روپ گنج
2019/20-2020/21برادرز یونین
2021/22- تاحالروپ گنج ٹائیگرز
پہلا فرسٹ کلاس9 نومبر 2008 راجشاہی ڈویژن  بمقابلہ  کھلنا ڈویژن
آخری فرسٹ کلاس8 اکتوبر 2016 راجشاہی ڈویژن  بمقابلہ  رنگپور ڈویژن
پہلا لسٹ اے8 جنوری 2008 راجشاہی ڈویژن  بمقابلہ  ڈھاکہ ڈویژن
آخری لسٹ اے22 جون 2016 لیجنڈز آف روپ گنج  بمقابلہ  پرائم ڈولیشور اسپورٹنگ کلب
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 36 26 14
رنز بنائے 1742 528 243
بیٹنگ اوسط 28.09 20.30 20.25
سنچریاں/ففٹیاں 4/6 –/2 –/2
ٹاپ اسکور 176 91 65
گیندیں کرائیں 6
وکٹیں
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 0/2
کیچ/سٹمپ 27/– 9/– 3/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 11 دسمبر 2016

اکتوبر 2018ء میں بنگلہ دیش پریمیئر لیگ 2018-19ء کے ڈرافٹ کے بعد، انھیں ڈھاکہ ڈائنامائٹس ٹیم کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] دسمبر 2018ء میں اسے 2018ء کے اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے لیے بنگلہ دیش کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Mizanur Rahman"۔ Cricket Archive
  2. "Full players list of the teams following Players Draft of BPL T20 2018-19"۔ Bangladesh Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-29
  3. "Media Release : ACC Emerging Teams Asia Cup 2018: Bangladesh emerging squad announced"۔ Bangladesh Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-03