مینا (کردار)
مینا ایک افسانوی کردار ہے، جو جنوبی ایشیا کے ٹیلی ویژن سیریل مینا کے بارے میں ہے،[2][3][4] سیریل اردو، بنگالی، انگریزی، ہندی اور نیپالی زبان میں نشر کیا گیا ہے۔
مینا (کردار) | |
---|---|
فائل:Meena cartoon.gif Meena cartoon official logo | |
اشاعتی معلومات | |
ناشر | یونیسف |
خالق | یونیسف, حنا باربیرہ[1] |
کہانی کی معلومات | |
Alter ego | مینا |
نوع | انسان |
قابل ذکر عرفیتیں | Mina |
مینا مقبولیت نہ صرف جنوبی ایشیا کے ایک ملک یا ثقافت کے قریب بلکہ یہ سب کی عام خصوصیات کے ساتھ متحد ہے۔ مینا کا کردار مشہور بنگلادیشی کارٹونسٹ مصطفی منور کی طرف سے پیدا کیا گیا اور جزوی طور پر یونیسف کا ہاتھ تھا۔ یونیسیف کی تنظیم مینا اور اس کی کہانیوں کے ذریعے جنوبی ایشیا کے تعلیمی شعور میں اضافہ کرنا چاہتا ہے.
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Neill McKee (1 May 1996)۔ "Meena and Sara: Two Characters in Search of a Brighter Future for Women"۔ Animation World Network
- ↑ "Meena Communication Initiative"۔ UNICEF۔ 20 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2008
- ↑ http://www.goodnewsindia.com/Pages/content/transitions/meena.html
- ↑ http://google.com/search?q=cache:m7iNgXyh18IJ:www.accu.or.jp/litdbase/literacy/nrc_nfe/eng_bul/BUL12.pdf+meena,+cartoon&hl=en&ct=clnk&cd=14&gl=us