میو
میوز کی کئی گوت ہے جن میں کچھ مشہور گوت "دیھنگل، نیائی، چھرکلوت،پاھت، گھٹلیا (یعنی گھاٹی گاؤں سے ہے)،باگھوڑیا رائبیا، چوہان، منناکا(منییا)، دولوت(چوہان)،بٹھ گجر،مونڈپریا،موسم پریا ،کل تاج پریا، دوھلی کا، پتھروڑیا، بھوتکا،اور ڈاڈھیکا،سینگال،راٹھور وغیرہ ہے- یہ لوگ اپنے نام سنگھ رام وغیرہ سے رکھتے تھے- لیکن اب یہ لوگ اپنے نام اسلام سے منسوب رکھتے ہے -پہلے میواتی لوگ اپنے ماں باپ کے کہے پر شادی کرتے تھے-ان میں سے کچھ لوگ تقسیم برصغیر کے وقت پاکستان ہجرت کر گئے کچھ رہ گئے -جو پاکستان کے سرحدی اضلاع میں جا بسے۔ ان اضلاع میں لاہور، سیالکوٹ۔ نارووال، قصوراوراکاڑہ،شیخوپورہ وہاڑی دیپاپور بہاولپور شامل هیں جو لوگ ہجرت کر گئے وہ ہیں وہ پاکستان میں خوش اور تیز رفتار ترقی کرتی ہوئی قوم میں شامل ہیں ۔
گنجان آبادی والے علاقے | |
---|---|
India, Pakistan | |
زبانیں | |
میواتی زبان • اردو زبان | |
مذہب | |
اسلام | |
متعلقہ نسلی گروہ | |
راجپوت |
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |