میٹروبس (استنبول)
میٹروبس (انگریزی: Metrobus) (ترکی زبان: Metrobüs) استنبول، ترکی میں 50 کلومیٹر (31.1 میل) کا بس ریپڈ ٹرانزٹ راستہ ہے جس کے 45 اسٹیشن ہیں۔ اوجیلار کو استنبول یونیورسٹی سے ملانے والے پہلے حصے کی تعمیر کا آغاز 2005ء میں ہوا۔ بس وے کا افتتاح 17 ستمبر 2007ء کو ہوا۔
جائزہ | |||
---|---|---|---|
مقامی | استنبول | ||
ٹرانزٹ قسم | بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) | ||
لائنوں کی تعداد | 1 | ||
تعداد اسٹیشن | 45 | ||
یومیہ مسافر | 800,000 [1] | ||
ویب سائٹ | Metrobus | ||
آپریشن | |||
آغاز آپریشن | 2007 | ||
عامل | IETT | ||
گاڑیوں کی تعداد | 334 [2] | ||
تکنیکی | |||
نظام کی لمبائی | 50 کلومیٹر (31.1 میل) | ||
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Istanbul – Metrobus, A Solution That Scales"۔ 12 نومبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2011
- ↑ "IETT Distribution of daily passenger according to the transportation types"۔ 26 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2014