می گو (MeeGo) ایک لینکس کی بنیاد پر مفت محمول اشتغالی نظام کا پروجیکٹ ہے۔[2]

می گو
MeeGo logo.svg
Notebook Edition
ڈویلپرلینکس, انٹیل, نوکیا, نوویل, اے ایم ڈی[1] می گو کمیونٹی
آپریٹنگ سسٹم خاندانلینکس
فعالی حالتموجودہ
ابتدائی رلیز26 مئی 2010ء (2010ء-05-26)
تازہ ترین ریلیز1.2.0.9 / 31 مئی 2012ء (2012ء-05-31)
مارکیٹنگ ہدفمحمول
پیکج مینیجرRPM پیکیج مینیجر
پلیٹ فارمARM and x86
کرنل قسم(لینکس کرنل)
لائسنسمختلف
رسمی ویب سائٹmeego.com

تاریخترميم

سب سے پہلے فروری 2010ء میں انٹیل اور نوکیا نے موبائل ورلڈ کانگریس میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں می گو کا اعلان کیا۔
اس کا مقصد انٹیل کے موبلین (moblin) اور نوکیا کے ماے مو (maemo) منصوبوں کو ایک نئے مشترکہ منصوبے میں ضم کرنا تھا۔

صارفی سطح البینترميم

می گو میں کئی صارفی سطح البین (user interfaces) ہیں۔ اندرونی طور پر اسے صارف تجربات (user experiences-UX) کہا جاتا ہے۔

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. "AMD to contribute to MeeGo development". The H open. 2010-11-15. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2011. 
  2. http://www.techradar.com/news/phone-and-communications/mobile-phones/intel-and-nokia-merge-moblin-and-maemo-to-form-meego-670302