نائب اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان

نائب اسپیکر پاکستان کی قومی اسمبلی کا سب سے دوسرا اعلیٰ ترین عہدہ ہے۔

فہرست نائب اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان

ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے نائب اسپیکرز اور صدور کی فہرست درج ذیل ہے:

شمار نام عہدہ مدت
1 مولوی تمیز الدین نائب صدر 23 فروری 1948ء – 13 دسمبر 1948ء
2 محمد ہاشم گذدر نائب صدر 28 مارچ 1953ء - 24 اکتوبر 1954ء
3 سیسل ایڈورڈ گبن نائب اسپیکر 12 اگست 1955ء - 7 اکتوبر 1958ء
4 محمد افضل چیمہ نائب اسپیکر (اول) 11 جون 1962ء – 22 جنوری 1965ء
5 ابو القاسم نائب اسپیکر (دوم) 11 جون 1962ء – 22 جنوری 1965ء
6 فضل الٰہی چودھری نائب اسپیکر 12 جنوری 1965ء - 25 مارچ 1969ء
7 اے ٹی ایم عبد المتین نائب اسپیکر (دوم) 12 جنوری 1965ء - 25 مارچ 1969ء
8 محمد حنیف خان نائب اسپیکر 15 اگست 1972ء - 10 اگست 1973ء
9 بیگم اشرف عباسی نائب اسپیکر 11 اگست 1973ء – 10 جنوری 1977ء
10 عبد الفتح نائب اسپیکر 27 مارچ 1977ء - 5 جولائی 1977ء
11 وزیر احمد جوگیزئی نائب اسپیکر 22 مارچ 1985ء – 29 مئی 1988ء
12 اشرف خاتون عباسی نائب اسپیکر 3 دسمبر 1988ء - 6 اگست 1990ء
13 نواز کھوکھر نائب اسپیکر 4 نومبر 1990ء – 18 جونائی 1993ء
14 سید ظفر علی شاہ نائب اسپیکر 17 اکتوبر 1993ء – 5 نومبر 1996ء
15 چودھری محمد جعفر اقبال نائب اسپیکر 16 فروری 1997ء – 20 اگست 2001ء
16 سردار محمد یعقوب نائب اسپیکر 19 نومبر 2002ء – 19 مارچ 2008ء
17 فیصل کریم کنڈی نائب اسپیکر 19 مارچ 2008ء – 3 جون 2013ء
18 مرتضٰی جاوید عباسی نائب اسپیکر 3 جون 2013ء – 15 اگست 2018ء
18 قاسم سوری نائب اسپیکر 15 اگست 2018ء – 16 اپریل 2022ء

متعلقہ مضامین

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم