محمد ہاشم گذدر
محمد ہاشم گذدر (1895ء—1966ء) پاکستان کے ممتاز سیاست دان،[3] سماجی کارکن اور کراچی کے میئر تھے۔
محمد ہاشم گذدر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
نائب صدر قومی اسمبلی پاکستان | |||||||
مدت منصب 28 مارچ 1953 – 24 اکتوبر 1954 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 فروری 1893ء جیسلمیر |
||||||
وفات | 19 فروری 1968ء (75 سال) کراچی |
||||||
شہریت | ![]() ![]() |
||||||
جماعت | آل انڈیا مسلم لیگ | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ساورتی بائی پھالے پونہ یونیورسٹی | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
حالات زندگی
ترمیمان کا تعلق ہندوستان کی ریاست راجپوتانہ ( اب راجھستان) سے تھا۔ وہ ماراواڑی قوم کی رہنمائی بھی کرتے تھے اور کراچی کی سیاست میں بہت فعال رہے۔ انھوں نے 1895ء میں جیسلمیر (راجھستان، بھارت) میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کے ساتھ نقل مکانی کی۔ جب انگریزوں نے 1843 میں سندھ پر اپنی حکمرانی کا آغا کیا۔ تو ان کے آبا و اجداد نقل مکانی کرکے سندھ میں آ گئے تھے اور کراچی میں آباد ہوئے۔ انھوں نے 1911 میں سندھ مدرسۃ الاسلام، کراچی میں تعلیم مکمل کی۔ اس کے بعد مہاراشٹر پونہ میں انجینئری کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے چلے گئے۔[2] بعد ازاں انھوں نے ممبئی میں نچلی ذات کی ترقی کے لیے خدمات انجام دیں[4] مگر ناکام رہے اور استعفی دے کر کراچی آ گئے۔ جی ایم سید ان کے سیاسی مخالف تھے۔ کراچی میں زولوجیگل گارڈن (سابقہ گاندھی گارڈن) میں جمامنی رنگ کے بنگلے میں رہتے تھے۔ 1968ء کو وفات پا گئے۔[2] انتقال کے بعد ہاشم گزدر کراچی کے مسلم مارواڑی قبرستان میوہ شاہ، کراچی میں رزق خاک ہوئے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.na.gov.pk/en/deputyspeakers.php
- ^ ا ب پ "In memoriam: Remembering Hashim Gazdar". پیپر میگزین (بزبان انگریزی). 26 Feb 2011. Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2017-07-24.
- ↑ Syed Nur Ahmad (14 اگست 1985)۔ "From Martial Law to Martial Law: Politics in the Punjab, 1919-1958"۔ Vanguard Books۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-15 – بذریعہ Google Books
- ↑ "Muhammad Hashim Gazdar – Dawn"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-15