نائلہ منیر, ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو جون 2013 سے مئی 2018 تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہ چکی ہیں۔

نائلہ منیر (سیاستدان)
معلومات شخصیت
پیدائش 11 اپریل 1962ء (62 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت متحدہ قومی موومنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی ترمیم

وہ 11 اپریل 1962 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ [1]

سیاسی کیریئر ترمیم

نائلہ منیر 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر متحدہ قومی موومنٹ کی امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں تھیں۔ [2] مارچ 2018 میں، وہ ایم کیو ایم چھوڑ کر پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہوگئیں۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 20 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2018 
  2. "2013 Sindh Assembly women notification" (PDF)۔ Election Commission of Pakistan۔ 27 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2018