پاک سرزمین پارٹی
پاکستانی سیاسی جماعت
پاک سر زمین پارٹی یا مختصرا (پی ایس پی) پاکستان کی ایک سیاسی جماعت تھی جو اب متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) میں ضم ہو چکی ہے۔ اس کا انتخابی نشان ڈولفن تھا ،اس کے بانی کراچی کے سابق ناظم اور متحدہ قومی موومنٹ کے سابق کارکن سید مصطفٰی کمال اور انیس قائم خانی تھے۔ اس جماعت میں زیادہ تر ایم کیو ایم سے الگ ہونے والے سیاست دان میں شامل تھے۔
مخفف | PSP |
---|---|
صدر | انیس قائمخانی |
چیئرمین | سید مصطفٰی کمال |
بانی | سید مصطفٰی کمال انیس قائمخانی |
سنیئر وائس چیئرمین | اشفاق منگی |
جنرل سیکرٹری | حسان صابر |
نعرہ | عزت – انصاف – اختیار |
تاسیس | 23 مارچ 2016 |
صدر دفتر | پاکستان ہاؤس، پی ای سی ایچ ایس، شاہراہ فیصل، کراچی |
نظریات | پاکستانی قومیت |
ایوان بالا | 0 / 100 |
قومی اسمبلی | 0 / 342 |
صوبائی اسمبلی | 0 / 168 |
انتخابی نشان | |
جماعت کا پرچم | |
ویب سائٹ | |
psp.org.pk | |
سیاست پاکستان |