نارووال

وہ مقام کہ جہاں سے پاکستان کا معیاری وقت شروع ہوتا ہے ۔ اور سورج کی پہلی کرنیں سرزمین پاکستان کو چومتی ہیں۔۔
(ناروال سے رجوع مکرر)

نارووال پنجاب کے شمال مشرق میں واقع ایک شہر ہے۔ یہ تحصیل نارووال اور ضلع کا صدر مقام ہے۔ دریائے راوی کے کنارے واقع اور پاک بھارت سرحد سے صرف ساڑھے چار کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔اس کی تین تحصیلیں ہیں نارووال شکرگڑھ اور ظفروال اس کے بڑے قصبوں میں بارہ منگا کنجرور عیسیٰ کرتارپور اور لنگاہ بھٹیاں شامل ہے نارووال میں سکھ مذہب کی مقدس جگہ کرتار پور واقع ہےگوردوارہ دربار صاحب کرتار پور (گرمکھی پنجابی، ਗੁਰਦੁਆਰਾ ਦਰਬਾਰ ਸਾਹਿਬ ਕਰਤਾਰਪੁਰ) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع نارووال تحصیل شکرگڑھ کے قریب ایک چھوٹے سے گاؤں کوٹھے پنڈ میں دریائے راوی کے کنارے لاہور سے تقریباً 120 کلومیٹر کی مسافت پر واقع ہے۔ یہ گرودوارا اس پر بنایا سکھ مذہب کے ماننے والوں کے لیے ایک مقدس تاریخی مقام ہے، یہاں سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک مقیم ہوئے اور لوگوں کو تعلیمات دین اور زندگی کے آخری ایام یہیں گزارے اور 22 ستمبر 1539 کو یہیں وفات ہائی۔گوردوارے کے باغیچے میں واقع کنواں گرو نانک دیو سے منسوب کیا جاتا ہے، اس کے بارے میں سکھوں کا عقیدہ ہے کہ یہ گرو نانک کے زیر استعمال رہا۔ اسی مناسبت سے اسے ‘‘سری کُھو صاحب’’ کہا جاتا ہے۔ گردوارہ دربار صاحب کرتار پور بابا گرونانک کی آخری آرام گاہ ہونے کی وجہ سے بھارت اور دنیا بھر میں بسنے والی سکھ برادری کا دنیا بھر میں مقدس ترین مقام ہے۔

ضلع نارووال
نارووال
تاریخ تاسیس 1991  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ ضلع نارووال   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 32°06′26″N 74°52′07″E / 32.10722°N 74.86861°E / 32.10722; 74.86861
رقبہ 2.9 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 73833 (2017)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
فون کوڈ 0542
قابل ذکر
جیو رمز 1169278  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نقشہ

اور اس کو بہت ہی اچھے طریقے سے بنایا گیا ۔اب انڈین سکھ اپنی مرضی سے جب چاہے بہت آسانی سے بائے روڈ کرتار پور کا دورہ کر سکتے ہے۔ اس کو بہت زیادہ وسیع کر دیا گیا ہے۔ اور اب زائرین سکھ انڈیا سے اپنے بابا گرنانک کی زیانت کے جب چاہے آسانی سے آ جا سکتے ہے۔

اور نارووال میں سب سے اچھا کام یہ ہوا ہے۔

کہ نارووال کی فلاح کے لیے احسن اقبال نے بہت کام کیے۔

پاکستان کا ماڈل رول شہر بنا دیا ہے نارووال کو۔

سرکاری ہسپتال پاکستان کا سب سے بہترین

ریلوے سٹیشن ماڈل سٹیشن ہے۔

میڈکل کالج کا قیام۔

نارووال یونیورسٹی کا قیام

آئ ٹی یونیورسٹی کا قیام

کرکٹ سٹیڈیم

اور بھی بہت سے ایسے کام ہے جن کی شہر کو اشد ضرورت تھی۔

احسن اقبال نے نارووال کے لیے بہت کام کیا ہے ان کی ان کاوشوں کو جتنا بھی سراہا جائے کم ہے۔

ذاتیں

ترمیم

ناوررال میں باجوہ ، نارو، سنگیال ملک، گجر، مہیس، تاجوکے گجر، لنگاہ، انصاری، سادات، کمبوہ، مہر ارائیں، جرپا، میو۔موچی۔جٹ۔ راجپوت، ککے زئی ، سلہریا، اعوان، چیمہ، مغل اور بوبک وغیرہ نارووال میں آباد ہیں،

شخصیات

ترمیم
  • شجاعت احمد خان
  • مختار احمد کمبوہ
  • محمد نواز کمبوہ
  • حافظ اعجاز احمد کمبوہ
  • چوہدری سرفراز احمد کمبوہ
  • چوہدری فیاض احمد کمبوہ
  • چوہدری ذوالفقار احمد کمبوہ
  • چوہدری نذیر احمد کمبوہ ہیڈماسٹر
  • اے۔جی خاں صاحب۔
  • احسن اقبال ایم ۔این ۔اے
  • خواجہ وسیم بٹ ایم ۔پی۔اے
  • کرنل صفدر جاوید کاہلوں ضلع ناظم

مزید دیکھیے

ترمیم
  • بوبک مرالی
  • کنجروڑ
  • عیسی
  • نیناں کوٹ
  • جسڑ
  • ڈیرانوالہ
  • بدوملہی
  • سراج اڈا
  • نونار
  • بارہ منگا
  • کوٹلی بوٹا سنگھ
  • رایب
  • ذاکر پورہ
  • ہجویر نگر

حوالہ جات

ترمیم
  1.    "صفحہ نارووال في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2024ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)