ناصر بن عبدالعزیز آل سعود

ناصر بن عبد العزیز آل سعود سعودی عرب، کے ایک سابقہ رکن اور الرياض علاقہ کا گورنر تھا۔

ناصر بن عبد العزیز آل سعود (عربی: ناصر بن عبد العزيز آل سعود) سعودی عرب کے پہلے بادشاہ عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کا بیٹا، آل سعود کا ایک رکن اور الرياض علاقہ کا گورنر تھا۔

ناصر بن عبد العزیز
Nasser bin Abdulaziz
گورنر الرياض علاقہ
1938–1951
پیشرومحمد بن سعد بن زید
جانشینسلطان بن عبدالعزیز آل سعود
بادشاہعبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود
شریک حیاتمضحی بنت أحمد السديری
مکمل نام
ناصر بن عبد العزیز بن عبد الرحمان آل سعود
خاندانآل سعود
والدعبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود
والدہبزہ اول
پیدائش1911
ریاض، امارت نجد و الاحساء
وفات15 ستمبر 1984ء (عمر 72–73)
سعودی عرب
مذہباسلام

حوالہ جات

ترمیم