الرياض علاقہ یا منطقہ الرياض (انگریزی: Riyadh Region; عربی: منطقة الرياض) سعودی عرب کا مرکزی علاقہ ہے جس کے مشرق و شمال مشرق میں سعودی صوبہ الشرقيہ، شمال مغرب میں القصيم علاقہ مغرب میں المدينہ علاقہ و المکہ علاقہ، جنوب مغرب میں عسير علاقہ اور جنوب میں نجران علاقہ واقعہ ہے۔ علاقہ کا کل رقبہ 412,000 مربع کلومیٹر اور آبادی 1999ء میں 4,485,000 تھی۔ صوبائی صدر مقام ریاض ہے جو قومی دار الحکومت بھی ہے۔ دیگر اہم شہروں میں الدوادمي، القويعيہ، الافلاج، سدير، شقراء، عفيف، ضرماء، رماح، حريملاء، الغاط، الخرج، المجمعہ، الحريق، وادي الدواسر، الزلفي، حوطہ تميم، السليل، المزاحميہ، ثادق شامل ہیں۔

الرياض
Riyadh
علاقہ
الرياض
العيينہ ، الرياض علاقہ
العيينہ ، الرياض علاقہ
الرياض سعودی عرب کے نقشہ پر
الرياض سعودی عرب کے نقشہ پر
دار الحکومتریاض
بورو (انتظامیہ)20
حکومت
 • گورنرفیصل بن بندر آل سعود
رقبہ
 • کل404,240 کلو میٹر2 (156,080 مربع میل)
آبادی (5.7 2010 مردم شماری)
 • کل6,777,146
 • کثافت17/کلو میٹر2 (43/مربع میل)
آیزو 3166-2:SA01
ویب سائٹwww.riyadh.gov.sa

مزید پڑھیےترميم

سعودی عرب کے علاقہ جات