ناظمہ
بھارتی اداکارہ
ناظمہ (مہر النساء؛ ولادت: 25 مارچ 1948ء - وفات: 19 ستمبر 1975ء) بالی ووڈ کی اداکارہ تھیں جو 1960ء کی دہائی اور 1970ء کی دہائی کے اوائل میں فلموں میں معاون اداکارہ کے طور پر اپنے کردار کے لیے سب سے زیادہ مشہور تھیں۔[1]
ناظمہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (بنگالی میں: মেহের-উন-নিসা) |
پیدائش | 14 جون 1948ء ناسک |
تاریخ وفات | 19 ستمبر 1975ء (27 سال) |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) ڈومنین بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمناظمہ 25 مارچ 1946ء کو بھارت کے ناسک میں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کا اصلی نام مہر النساء تھا۔ ان کا تعلق اداکارہ شریفہ بائی (1930ء کی دہائی) اور حسین بانو (1940ء کی دہائی) سے تھا جو ان کی دادی اور خالہ تھیں۔ ناظمہ کو ممبئی (اس وقت بمبئی) کے ایک ہائی اسکول میں داخل کرایا گیا تھا اور ایک فلمی پس منظر سے ہونے کی وجہ سے، انھیں ایک فلم میں بے بی چاند کے نام سے بطور بچہ اداکار کام کیا مل گیا۔
فلمو گرافی
ترمیمسال | فلم | کردار |
---|---|---|
1954ء | بیراج باہو | بطور بے بی چاند |
1955ء | دیوداس | |
1956ء | دیار حبیب | |
1957ء | اب دلی دور نہیں | |
1958ء | شہزادی صبا | بطور ہیروئن پہلی،
اسٹنٹ فلم |
1961ء | عمر قید | |
1964ء | ضدی | سیما سنگھ |
1964ء | غزل | کوثر آرا بیگم |
1964ء | فریاد | |
1965ء | نشان | |
1965ء | آرزو | سرلا |
1966ء | دل لگی | لاجواتی |
1966ء | آئے دن بہار کے | راچنا |
1967ء | عورت | اشا |
1968ء | راجہ اور رنک | سجاتا سجو |
1969ء | وارث | کومل |
1969ء | تمنا | |
1969ء | ڈولی | شوبھا |
1969ء | انجانا | منی |
1970ء | ابھی نیٹری | |
1971ء | ادھیکار | رادھا |
1972ء | راکھی اور ہتھکڑی | |
1972ء | میرے بھائیا | |
1972ء | دو یار | |
1972ء | بے ایمان | مینا |
1973ء | منچلی | پشپا |
1973ء | عالم آرا | |
1974ء | البیلی | |
1974ء | اجالا ہی اجالا | گیتا |
1974ء | امر غریب | انجو |
1975ء | سنیاسی | آرتی |
1975ء | دیار مدینہ | مرکزی کردار [2] |
1975ء | رنگ خوش | دیوی |
1975ء | بدنام | مینا [3] |
ایوارڈز اور نامزدگی
ترمیم- فاتح - 1965ء - بنگال فلم جرنلسٹ ایسوسی ایشن ایوارڈ، بہترین معاون اداکارہ (ہندی)، فلم آرزو (1965ء)
- نامزد - 1972ء - فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ، فلم بے ایمان
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Nazima - Profile and Filmography on Cineplot"۔ 10 مئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2020
- ↑ "Dayar-e-Madina (1975)"۔ The Hindu۔ 9 July 2015
- ↑ "Badnaam 1975"۔ Muvyz۔ 26 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2021