ناظم فیصل آباد

فیصل آباد کی مقامی حکومت کا سربراہ

ناظم فیصل آباد (دیگر نام: میئر فیصل آباد) ایک ناظم (میئر) ہے جو فیصل آباد میونسپل کارپوریشن (ایف ایم سی ) کا سربراہ ہے اور فیصل آباد کی مقامی حکومت کو کنٹرول کرتا ہے۔

ناظّ فیصل آباد
ناظم فیصل آباد
فائل:Municipal Corporation Faisalabad.png
بلدیہ فیصل آباد
موجودہ
خالی

31 دسمبر 2021 سے
رہائشفیصل آباد، پاکستان
تقرر کُننِدہفیصل آباد کے ووٹر
مدت عہدہچار برس
نائبنائب ناظم فیصل آباد
ویب سائٹmc.faisalabad.gov.pk

فیصل آباد میونسپل کارپوریشن

ترمیم

فیصل آباد کی لوکل گورنمنٹ فیصل آباد میونسپل کارپوریشن کے زیر انتظام ہے جو 157 یونین کونسلوں پر مشتمل ہے۔ [1]

ناظمین کی فہرست

ترمیم
# ناظم مدت از مدت تا نائب ناظم وابستگی نوٹس
1 ایم ریاض شاہد 1979 1982 پیپلز پارٹی
2 چوہدری شیر علی 1982 1986 پی ایم ایل این والد، عابد شیر علی
3 ملک محمد اشرف 1991 1993 پی ایم ایل این
4 عامر شیر علی 1998 2000 پی ایم ایل این
5 ممتاز علی چیمہ 2002 2005 چودھری. رضا نصر اللہ گھمن پی ایم ایل این تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (TMA)
6 رانا زاہد توصیف 2005 2009 میاں امجد یٰسین اور ندیم آفتاب سندھو (ٹاؤن ناظم) مسلم لیگ اتحاد برائے بحالی جمہوریت (ARD)
ایڈمنسٹریٹر سسٹم 2010 - 2016
7 رزاق ملک 22، دسمبر، 2016 31 دسمبر 2021 شیخ محمد یوسف، محمد امین بٹ اور چوہدری عبد الغفور پی ایم ایل این پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ (PLGA) 2013 [2]
ایڈمنسٹریٹر سسٹم جنوری 2022 سے نافذ کیا گیا - موجودہ

بلدیاتی انتخابات 2015

ترمیم




 

31 اکتوبر 2015 کو ہونے والے فیصل آباد کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج درج ذیل ہیں [3]

پارٹیاں یوسی
پاکستان مسلم لیگ (ن) 70
آزاد 64
پاکستان تحریک انصاف 18
منتظر 5
کل 157

حوالہ جات

ترمیم
  1. "فیصل آباد میونسپلٹی: سٹی کونسل کے لیے سہ رخی ریس - ایکسپریس ٹریبیون" (بزبان انگریزی)۔ 2015-10-28۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2016 
  2. "PML-N's Razzak Malik becomes Faisalabad mayor: unofficial results"۔ www.geo.tv۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2016 
  3. Uploader (2015-11-01)۔ "Election results of Municipal Corporation Faisalabad" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2016