نانگکلاو
چکری خاندان کے سیام کا تیسرا بادشاہ
نانگکلاو (انگریزی: Rama III) سیام (تھائی لینڈ) کا تیسرا بادشاہ جس کا تعلق چکری شاہی سلسلہ سے تھا، اس کا لقب راما سوم تھا۔ اس نے 1824ء سے 1851ء تک حکومت کی۔
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 31 مارچ 1787ء گرینڈ پیلس |
||||||
وفات | 2 اپریل 1851ء (64 سال) بینکاک |
||||||
شہریت | تھائی لینڈ | ||||||
والد | پھرا پھوتالویتا ناپھالال | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | چکری شاہی سلسلہ | ||||||
مناصب | |||||||
شاہ تھائی لینڈ | |||||||
برسر عہدہ 21 جولائی 1824 – 2 اپریل 1851 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | مقتدر اعلیٰ ، فوجی افسر ، وزیر خارجہ | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | تھائی زبان [1] | ||||||
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2020