پھرا پھوتالویتا ناپھالال
شاہ سیام
پھرا پھوتالویتا ناپھالال (انگریزی: Rama II) سیام (تھائی لینڈ) کا دوسرا بادشاہ جس کا تعلق چکری شاہی سلسلہ سے تھا، اس کا لقب راما دوم تھا۔ اس نے 1809ء سے 1824ء تک حکومت کی۔
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(تائی لو میں: พระบาทสมเด็จพระพุทธเลิศหล้านภาลัย) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 24 فروری 1768ء [1] | ||||||
وفات | 21 جولائی 1824ء (56 سال) بینکاک |
||||||
شہریت | تھائی لینڈ | ||||||
اولاد | مونگکوت ، نانگکلاو | ||||||
والد | راما اول | ||||||
خاندان | چکری شاہی سلسلہ | ||||||
مناصب | |||||||
شاہ تھائی لینڈ | |||||||
برسر عہدہ 7 ستمبر 1809 – 21 جولائی 1824 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | شاعر ، مقتدر اعلیٰ ، ولی عہد ، مصنف [2] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | تھائی زبان [3] | ||||||
شعبۂ عمل | ادب [4]، ڈراما [4]، رقص [4] | ||||||
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.britannica.com/biography/Rama-II
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0260360 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 دسمبر 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0260360 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0260360 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022