مونگکوت
تھائی بادشاہ
مونگکوت (انگریزی: Mongkut) ((تائی لو: มงกุฏ); 18 اکتوبر 1804 – 1 اکتوبر 1868) سیام (تھائی لینڈ) کا چوتھا بادشاہ جس کا تعلق چکری شاہی سلسلہ سے تھا، اس کا لقب راما چہارم تھا۔ اس نے 1851ء سے 1868ء تک حکومت کی۔
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(تائی لو میں: พระบาทสมเด็จพระจอมเกล้าเจ้าอยู่หัว) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 18 اکتوبر 1804ء [1][2][3] تھون بوری |
||||||
وفات | 1 اکتوبر 1868ء (64 سال)[2][3] گرینڈ پیلس |
||||||
وجہ وفات | ملیریا | ||||||
شہریت | تھائی لینڈ | ||||||
اولاد | ناریسارا نوواتیوونگ ، چولالونگکورن | ||||||
والد | پھرا پھوتالویتا ناپھالال | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | چکری شاہی سلسلہ | ||||||
مناصب | |||||||
شاہ تھائی لینڈ | |||||||
برسر عہدہ 1 اپریل 1851 – 1 اکتوبر 1868 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | شاہی حکمران | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Mongkut — بنام: Mongkut — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6zg805m — بنام: Mongkut — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/16757641 — بنام: King (Rama IV) Mongkut — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017