نتالیہ پری گارینہ
نتالیہ پری گارینہ کی پیدائش 8 مئی 1934ء کو ہوئی تھی۔ وہ روس میں اردو اور فارسی ادب کی ایک مشہور شخصیت کے طور پر جانی جاتی ہیں۔
نتالیہ پری گارینہ NATALIA PRIGARINA | |
---|---|
پیدائش | 8/ مئ 1934 |
پیشہ | ماہر لسانیات و ادب (فارسی و اردو) |
قومیت | روسی |
مادر علمی | ماسکو اسٹیٹ یونیورسٹی |
تعلیم
ترمیمملازمت
ترمیمنتالیہ نے انسٹی ٹیوٹ آف اورینٹل اسٹڈیز اور رشین اکیڈمی آف سائنسس کے لیے کام کیا۔
ملازمت
ترمیمنتالیہ نے فارسی ادب، غالب، اقبال، تصوف اور اسی قبیل کے موضوعات پر تقریبًا 20 مقالات لکھے اور یورپ، بھارت، پاکستان، جاپان اور خلیجی ممالک میں پیش کیے۔
اعزازات
ترمیمکتابیں
ترمیموہ پندرہ کتابوں کو ازخود یا کسی کی شراکت میں لکھ چکی ہیں۔
تراجم
ترمیم- اقبال کے فارسی اور اردو کلام کا روسی ترجمہ
- غالب کے فارسی کلام کا روسی ترجمہ[1]