نجاح العطار
نجاح العطار (انگریزی: Najah al-Attar) ایک سوری سیاست دان ہیں جو 2006ء سے سوریہ کی نائب صدر ہیں۔ وہ اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی عرب خاتون ہیں۔[1] اس سے قبل وہ 1976ء سے 2000ء تک ثقافت کی وزیر تھیں۔
نجاح العطار | |
---|---|
مناصب | |
نائب صدر سوریہ | |
برسر عہدہ 23 مارچ 2006 – 8 دسمبر 2024 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 جنوری 1933ء (91 سال) دمشق |
شہریت | سوریہ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ایڈنبرگ جامعہ دمشق |
پیشہ | مترجم ، سیاست دان ، مصنفہ |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Syria's First Female Vice President Hailed as Progress for Women"۔ Arab News۔ 24 مارچ 2006۔ 2012-01-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-02-18