نجمہ بیگم

پاکستانی سیاست دان


نجمہ بیگم (انگریزی: Najma Begum) (ولادت: 4 فروری 1967ء) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013ء سے مئی 2018ء تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی ممبر رہ چکی ہیں۔

نجمہ بیگم
پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن
مدت منصب
29 مئی 2013ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
پیدائش 4 فروری 1967ء (58 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈیرہ غازی خان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

نجمہ بیگم 4 فروری 1967ء کو پاکستان کے ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئی تھیں۔[1] انھوں نے 2014ء میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے گریجویشن کی تھی۔[1]

سیاسی زندگی

ترمیم

نجمہ بیگم 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں۔[2][3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-07
  2. "PML-N secures maximum number of reserved seats in NA"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ 2018-01-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-06
  3. "2013 election women seat notification" (PDF)۔ ECP۔ 2018-01-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-06