نذیر اذفر
نذیر اذفر میلسی (پنجاب)، پاکستان کے مشہور شاعر ہیں۔
نذیر اذفر | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | ندیم احمد | |
قلمی نام | نذیر اذفر | |
تخلص | اذفر | |
ولادت | 1937ء سیالکوٹ | |
ابتدا | سیالکوٹ، پاکستان | |
وفات | 2008ء میلسی (پنجاب) | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، نعت | |
تعداد تصانیف | چار | |
تصنیف اول | ساہواں دے پتھر | |
تصنیف آخر | کملی والے پیا | |
معروف تصانیف | ساہواں دے پتھر ، کملی والے پیا ، جب زخم لو دینے لگے ، اداس لمحے نہ چھین لی | |
ویب سائٹ | / آفیشل ویب گاہ |
نام
ترمیمنذیر اذفر کا اصل نام ندیم احمد ہے۔
پیدائش
ترمیمقیام پاکستان سے پہلے 1937ء سیالکوٹ (پنجاب) – پاکستان میں پیدا ہوئے۔
وفات
ترمیممجموعہ کلام
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ تذکرہ کراچی شمارہ نومبر 2010ء صفحہ 82