نرالا

پاکستانی مزاحیہ فلمی اداکار

مظفر حسین زیدی المعروف نرالا (انگریزی: Nirala) (پیدائش: 8 اگست، 1937ء - وفات: 9 دسمبر، 1990ء) پاکستان کے نامور فلمی اداکار تھے۔ وہ مزاحیہ اداکاری کی وجہ سے شہرت رکھتے تھے۔

نرالا
معلومات شخصیت
پیدائش 8 اگست 1936ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی،  برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 9 دسمبر 1990ء (54 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی،  پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حالات زندگی و فنی خدمات ترمیم

نرالا 8 اگست، 1937ء کو دہلی، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔[1][2]۔ ان کا اصل نام مظفر حسین زیدی تھا لیکن فلمی صنعت میں نرالا کے نام سے مشہور ہوئے۔ انھوں 1960ء میں فلم اور بھی غم ہیں سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا۔ ان کی دیگر فلموں میں ارمان، گھر داماد، ہم دونوں، جوکر، احسان، سمندر، دوراہا، ہیرا اور پتھر، لاڈلا اور نصیب اپنا اپنا کے نام سر فہرست ہیں۔ انھوں نے فلم ارمان پر سال 1966ء میں بہترین مزاحیہ اداکار کا نگار ایوارڈ حاصل کیا۔[2]

وفات ترمیم

نرالا 9 دسمبر، 1990ء میں کراچی، پاکستان میں وفات پاگئے۔[1][2]

حوالہ جات ترمیم