نسائیت کی پہلی لہر
نسائیت کی پہلی لہر ، سے مراد پوری مغربی دنیا میں انیسویں اور بیسویں صدی میں نسائیت متعلقہ سرگرمیوں اور خیالات کا دور تھا۔ اس تحریک کی بنیادی توجہ قانونی مسائل بنیادی طور پر خواتین کے حق رائے دہی پر تھی۔
مارچ 1968ء میں نیو یارک ٹائمز میگزین کے ایک مضمون میں "نسائیت کی پہلی لہر" کی اصطلاح صحافی مارٹھا لئیر کی استعمال کردہ اصطلاح سے خود بخود وجود میں آئی، صحافی مذکورہ نے اپنے مضمون "نسائیت کی دوسری لہر: یہ خواتین کیا چاہتی ہیں؟"[1][2][3] کے عنوان سے پیش کی تھی۔ نسائیت کی پہلی لہر، کی خصوصیت درحقیقت غیر سرکاری عدم مساوات کے خلاف، خواتین کی سیاسی طاقت کے لیے لڑائی پر توجہ مرکوز تھی۔ اگرچہ لہر استعارہ اچھی طرح سے قائم ہے، بشمول تعلیمی ادب میں، خواتین کی آزادی کے بارے میں ایک تنگ نظریہ پیدا کرنے پر اس پر تنقید کی گئی ہے، جو سرگرمی کے سلسلے کو مٹاتا ہے اور مخصوص دکھائی دینے والی شخصیات پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔[4]
نقطۂ آغاز
ترمیمخواتین کے حقوق کو وسیع کرنے کی تحریکیں 20 ویں صدی سے بہت پہلے شروع ہوئی تھیں۔ اپنی کتاب دی سیکنڈ سیکس میں، سیمون دی بووار نے لکھا ہے کہ 15 ویں صدی میں کرسٹین ڈی پیزن "اپنی جنس کے دفاع میں قلم اٹھانے والی" پہلی خاتون تھیں۔[5] نسائیت کے حامی ہینرک کارنیلیس اگریپا اور موڈیستا ڈی پوزو دی فورزی نے سولہویں صدی میں کام کیا۔[5] میری لی جارس ڈی گورنے، این بریڈسٹریٹ اور فرانسوا پولین ڈی لا بیری کی جنس کی مساوات (Equality of sexes) 1673ء میں سامنے آئی۔[5]
خط زمانی
ترمیم- 1809ء
- 1810ء
- غیر شادی شدہ خواتین کے رسمی حقوق کو شاہی پارلیمان سے منظور کر لیا گیا۔[7]
- 1811ء
- آسٹریا، شادی شدہ خواتین کو الگ خرچ اور اپنے پیشوں کو منتخب کرنے کا حق دیا گیا۔[8]
- سویڈن، شادی شدہ کاروباری خواتین کو اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر اپنے معاملات کے بارے میں فیصلے کرنے کا حق دیا گیا۔[9]
- 1821ء
- ریاستہائے متحدہ، میئن، شادی شدہ عخواتین کی شوہر کی نااہلیت کے دوران میں اپنے نام پر جائداد کی ملکیت اور انتظام کرنے کی اجازت ملی۔[10]
- 1827ء
- برازیل، لڑکیوں کے لیے پہلے ایلمنٹری اسکول اور اسکول میں خواتین اساتذہ کا آغاز ہوا۔[11]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- حواشی
- ↑ Martha Weinman Lear (مارچ 10, 1968)۔ "The Second Feminist Wave: What do these women want?"۔ The New York Times (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2018
- ↑ Astrid Henry (2004)۔ Not My Mother's Sister: Generational Conflict and Third-Wave Feminism۔ Indiana University Press۔ صفحہ: 58۔ ISBN 978-0-253-11122-7
- ↑ First Wave Feminism | BCC Feminist Philosophy
- ↑ Nancy A. Hewitt (2010)۔ No Permanent Waves: Recasting Histories of U.S. Feminism۔ Rutgers University Press۔ صفحہ: 1–12۔ ISBN 978-0-8135-4724-4
- ^ ا ب پ 1972 Schneir, Miram (1994)۔ Feminism: The Essential Historical Writings۔ Vintage Books۔ صفحہ: xiv۔ ISBN 978-0-679-75381-0
- ↑ "Married Women's Property Laws:Law Library of Congress"۔ Memory.loc.gov۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2012
- ↑ Christine Bladh (Swedish): Månglerskor: att sälja från korg och bod i Stockholm 1819–1846 (1991)
- ↑ Christine Bladh (Swedish): Månglerskor: att sälja från korg och bod i Stockholm 1819–1846 (1991)
- ↑ Richard J Evans (1979)۔ Kvinnorörelsens historia i Europa, USA, Australien och Nya Zeeland 1840–1920 (The Feminists: Women's Emancipation Movements in Europe, America and Australasia, 1840–1920) Helsingborg: LiberFörlag Stockholm. آئی ایس بی این 91-38-04920-1 (Swedish)
- ↑ Kim Flowers (16 اگست 2012)۔ "Woman Up!"۔ MOOT Magazine۔ 29 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ A companion to gender history by: Teresa A. Meade, Merry E. Wiesner-Hanks
- کتابیات
- Dicker, Rory Cooke. (2008) A History of U.S. Feminisms۔ Berkeley: Seal Press. آئی ایس بی این 1-58005-234-7
- Rupp, Leila J. (2011): Transnational Women's Movements, European History Online، Mainz: Institute of European History، retrieved: جون 22, 2011.
- Biography of Mary Wollstonecraft with links to works آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ojasgpsc.com (Error: unknown archive URL)۔
- Woodhull & Claflin's Weekly
- Woodhull's attempt to run for President۔