نسارگ کیتن کمار پٹیل (پیدائش: 20 اپریل 1988ء) ایک بھارتی نژاد امریکی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] جنوری 2018ء میں اسے ویسٹ انڈیز میں 2017-18ء ریجنل سپر 50 ٹورنامنٹ کے لیے ریاستہائے متحدہ کے دستے میں شامل کیا گیا۔ [2] اس نے 31 جنوری 2018ء کو 2017-18ء ریجنل سپر 50 میں لیورڈ جزائر کے خلاف ریاستہائے متحدہ کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا تھا۔ [3]اکتوبر 2021ء میں انھیں اینٹیگوا میں 2021ء کے آئی سی سی مینز ٹی 20 عالمی کپ امریکز کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے امریکی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4]

نسارگ پٹیل
ذاتی معلومات
مکمل نامنسارگ کیتن کمار پٹیل
پیدائش (1988-04-20) اپریل 20, 1988 (عمر 36 برس)
احمد آباد، گجرات، ہندوستان
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 26)13 ستمبر 2019  بمقابلہ  پاپوا نیو گنی
آخری ایک روزہ26 نومبر 2022  بمقابلہ  نمیبیا
ایک روزہ شرٹ نمبر.7
پہلا ٹی20 (کیپ 14)18 اگست 2019  بمقابلہ  برمودا
آخری ٹی2017 جولائی 2022  بمقابلہ  پاپوا نیو گنی
ماخذ: کرک انفو، 29 نومبر 2022ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Nisarg Patel"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ February 1, 2018 
  2. "Two former India U-19s, ex-WI batsman Marshall named in USA squad"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ January 13, 2018 
  3. "Group B (D/N), Regional Super50 at Coolidge, Jan 31 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ February 1, 2018 
  4. "Team USA Men's Squad Named for T20 World Cup Americas Qualifier in Antigua"۔ USA Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2021