نسیم باغ
نسیم باغ ایک مغل باغ ہے جو ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں سری نگر کے قریب ڈل جھیل کے شمال مغربی جانب واقع ہے۔ یہ باغ کشمیر کے قدیم ترین مغل باغات میں سے ایک ہے جسے مغل بادشاہ اکبر نے 1586ء میں تعمیر کیا تھا۔ شاہ جہاں نے 1686 میں چنار کے 1200 سے زیادہ درخت لگائے تھے۔ اسے کشمیر یونیورسٹی نے چنار ہیریٹیج پارک کے طور پر تیار کیا ہے۔ [1] اس وقت پارک میں تقریباً 700 چنار کے درخت ہیں۔ زیادہ تر ستمبر سے دسمبر کے موسم خزاں میں لوگ یہاں آتے ہیں۔ [2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Nasim Bagh"۔ www.gardenvisit.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-10-21
- ↑ "Naseem Bagh: Defaced by constructions". The Kashmir Monitor (امریکی انگریزی میں). 19 جنوری 2018. Retrieved 2020-10-20.