نسیم راجپر
پاکستان میں سیاستدان
نسیم راجپر ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو صوبائی اسمبلی سندھ کے رکن ہیں.
نسیم راجپر | |
---|---|
صوبائی اسمبلی سندھ کی رکن | |
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | خیرپور |
رہائش | کراچی, سندھ, پاکستان ضلع نوشہرو فیروز, سندھ, پاکستان |
جماعت | گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس |
اولاد | 2 |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
ذاتی زندگی اور تعلیم
ترمیمنسیم سندھ صوبے پاکستان میں واقع شہر خیر پور میں پیدا ہوئی تھی.وہ رفیق احمد راجپر سے شادی شدہ ہیں اور ان کے دو بچوں ہیں۔ وہ کراچی میں رہتے ہیں اور اس کی مستقل رہائش گاہ نوشیہرو فریروز ڈسٹرکٹ میں واقع گاؤں چیہو تحصیل پڈعیدن میں ہے. [1] نسیم راجپر کی تعلیم انٹرپاس ہے.[2]
سیاسی کیریئر
ترمیمنسیم کو پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء کے نتیجے میں خواتین کے لیے مخصوص سیٹ پر گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی امیدوار کے طور پر صوبائی اسمبلی سندھ میں منتخب کیا گیا تھا۔ اس نے 13 اگست 2018 کو اسمبلی کی رکنیت قبول کی. [1] [3]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 2019-05-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-17
- ↑ "سندھ اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب کئی ارکان نان گریجویٹ"۔ ایکسپریس اردو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-02
- ↑ "PPP bags most of the reserved seats in new Sindh Assembly"۔ thenews.com.pk۔ 2018-08-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-17
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت)