نظام سلطنت کا قومی ترانہ

نظام سلطنت کا قومی ترانہ وہ ترانہ جسے جنوبی ہند میں قائم حیدرآباد، دکن کی آصفحاہی سلطنت میں قومی ترانے کی حیثیت حاصل تھی۔ یہ مقام 17 ستمبر، 1948ء کو ختم ہوا جب اس نوابی ریاست کو بھارت میں شامل کیا گیا۔

ترانہ

تا آباد خالقِ عالم یہ ریاست رکھے.

تجھکو عثمان بصد اجلاس سلامت رکھے.
جیسے تو فخر سلاطین ہے بفضل یزداں.
یونہی ممتاز تیرا دور حکومت رکھے.
آل و اولاد کو اللہ دے عمر خضری.
ان سے آباد تیرا خانہ دولت رکھے.
جود حاتم تیرے شرمندۂ احسان تیرا.
عادل خسرو کوقلج تیری عدالت رکھے.
خانزادن صورت گل تیری ہوا کھا رہیں.
آکے قدموں پہ فرق اطاعت رکھے.
بن کے ساقی تیرا اقبال نظام سابع.
تجھکو سداقم خانہ عشرت رکھے. [1]

حوالہ جات

ترمیم